Tool

Vaccination 💉 at your Door Step's.

*ویکسینیشن* 💉 قدموں پر آپکے دروازے تک
*ویکسینیشن* انسانی صحت کی حفاظت خاص طور پر بچوں کے لیے سب سے ضروری اور اہم ذریعہ ہے۔ ویکسین ہمیں اور ہمارے بچون کو خطرناک اور جان لیوا بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہیں۔ پولیو، خسرہ، ہیپاٹائٹس، نمونیا، تشنج اور دوسری متعددی بیماریاں ویکسینیشن کے زریعے روکی جا سکتی ہیں۔ اسلیے ویکسینیشن صرف ایک میڈیکل ضروت نہیں بلکہ ہر ایک کا خاص طور پر بچوں کابنیادی حق بھی ہے۔
ہر و الدين کی لازمی ذمےداری ہے کے وہ اپنے بچون کا ویکسینیشن شیڈول مکمل کروائیں وقت پر لگائی گئی ویکسین بچون کو صحت مند مستقبل فراہم کرتی ہیں اور انکی بہترین نشونما میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ تمام والدین سے گزرش ہے کے اپنے بچون کی تمام معمول اور تجویز کردہ ویکسین کو لازمی اور یقینی بنائیں اور کسی بھی ویکسین کو مس اور دیر نہ کریں۔
آج کے مصروف دور میں ہرشخص کے لیے ہسپتال یا ویکسینیشن سنٹر جانا ہمیشہ اور ہر وقت آسان نہیں ہوتا۔ ایسے حالات کو مدے نظر رکھتے ہیں ہم 💉
*"ویکسینیشن آپکے دروازے پر"*
سروس فرہم کر رہے ہیں، جہاں کوالیفائیڈ اور تربیت یافتہ ہیلتھ کیئر پروفیشنلز آپ کے گھر آ کر ویکسینیشن اور میڈیکل سروسز فراہم کرتے ہیں۔
یہ خدمت بچون، جوانوں، بزرگوں اور ہر عمر کے افراد کے لیے دستیاب ہیں۔ گھر پر ویکسینیشن کی سہولت سے وقت کی بات ہوتی ہے، انتظار کی زحمت سے نجات ملتی ہے اور مریض کو آرام دہ ماحول میں خدمت ملتی ہے۔
دستیاب خدمات:-
✅ بچوں کی ویکسینیشن
✅ بالغوں کی ویکسینیشن
✅ سفری ویکسینیشن
✅ فلو ویکسین
✅ ہیپاٹائٹس کی ویکسینیشن
✅ ٹائیفائیڈ کی ویکسینیشن
✅ اینٹی ریبیز ویکسینیشن
✅ ہوم نرسنگ سروسز
✅ گھر پر انجکشن اور طبی طریقہ کار
✅ ایمرجنسی میڈیکل سپورٹ
اپنی اور اپنے بچون کی صحت کو محفوظ بنائے۔ ویکسینیشن میں دیر نہ کرے اور اپنے ویکسینیشن شیڈول کو مکمل رکھوائیے۔
میڈیکل 💊 اور ویکسینیشن 💉 سروس آپ کے دروازے پر ²⁵/⁷ دستیاب ہے
خرم شفیق میر
SPT
📞🥏 03135482387

Languages

  • Arabic
  • English
  • Panjab
  • Pashto
  • Urdu

Publication year

2017

Type

Tool

Categories

  • Service delivery

Diseases

  • COVID-19
  • Dengue
  • Diphtheria
  • HPV
  • Malaria
  • Measles
  • Meningococcal meningitis
  • Pertussis
  • Pneumococcal disease
  • Polio
  • Rotavirus
  • Tetanus
  • Typhoid
  • Yellow fever

Countries

  • Pakistan

Organisations

  • World Health Organization (WHO)

Tags

  • Outbreak

WHO Regions

  • South-East Asia Region

By EVM criterion

  • Facility operations

Added by: Khurram Shafique Mir

Added on: 2026-06-16 04:20:48

Hits: 9

Links